دیسی فوڈ لوورز کیلئے vip ڈ هابہ اسٹائل ہوٹل اور میرے جیسے عام لوگوں کیلئے سستا اور معیاری نام سے ضرور عام مگر ٹیسٹ اور ریٹس میں بہت ہی خاص #Aam #spice لوکیشن ۔چونگی نمبر 6 چوک بینک الحبیب کے بلکل سامنے چکن توا پیس چیسٹ صرف -/350 توا بیف چانپ پلیٹ -/200 چکن کباب -/150 اور اینڈ میں ان کی چاۓ ضرور ٹرائی کیجئے گا بہت آعلیٰ چاۓ ہے ۔۔پک بنانا بھول گیا Meal type: Dinner Price per person: Rs 500–1,000 Food: 5 Service: 5 Atmosphere: 5